پاورپوینت جامع با عنوان ماه رجب

لینک دانلود و خرید پایین توضیحات
دسته بندی : پاورپوینت
نوع فایل : PowerPoint (..pptx) ( قابل ویرایش و آماده پرینت )
تعداد صفحه : 18 صفحه

قسمتی از متن PowerPoint (..pptx) :

بسم اللہ الرحمن الرحیم DUA of Rajab month ماہ رجب کی دعا محمد بن ذکو ان،آپ اس لئے سجاد کے نام سے معروف ہیں کہ انہوں نے اتنے سجدے کیے اور خوف خدا میں اس قدر روئے کہ نابینا ہوگئے تهے، سید بن طاوس نے محمد بن ذکوان سے روایت کی ہے کہ انہوں نے کہا: میں نے امام جعفر صادق (ع)کی خدمت میں عرض کیا کہ میں آپ پر قربان ہو جاوں یہ ماہ رجب ہے، مجهے کوئی دعا تعلیم کیجیئے کہ حق تعالیٰ اس کے ذریعے مجهے فائدہ عطا فرمائے ۔ آپ نے فرمایا کہ لکهوبسم اللہ الرحمن الرحیم اور رجب کے مہینے میں ہر روزصبح وشام کی نماز کے بعد یہ دعا پڑها کرو: O He Whom alone I hope for all good things; اے وہ جس سے ہر بهلائی کی امید رکهتا ہوں یَا مَنْ اَرْجُوهُ لِکُلِّ خَیْرٍ، and Whose wrath I do not expect when I do wrong; اور ہر برائی کے وقت اس کے غضب سے امان چاہتا ہوں وآمَنُ سَخَطَهُ عِنْدَ کُلِّ شَرٍّ، O He Who recompenses the little deed with very much reward; اے وہ جو تهوڑے عمل پر زیادہ اجر دیتا ہے یَا مَنْ یُعْطِی الْکَثِیرَ بِالْقَلِیلِ،
فرمت فایل پاورپوینت می باشد و برای اجرا نیاز به نصب آفیس دارد

فایل های دیگر این دسته

مجوزها،گواهینامه ها و بانکهای همکار

دانلود فایل های تخصصی | پاورپوینت| تحقیق| مقاله| نمونه سوال| فرمول| پیشینه دارای نماد اعتماد الکترونیک از وزارت صنعت و همچنین دارای قرارداد پرداختهای اینترنتی با شرکتهای بزرگ به پرداخت ملت و زرین پال و آقای پرداخت میباشد که در زیـر میـتوانید مجـوزها را مشاهده کنید